Loading...
Language: Urdu
جب رات ہو جائے [یعنی مغرب کے وقت]، تو اپنے بچوں کو [باہر جانے سے] روک لو کیونکہ اس وقت شیاطین پھیل جاتے ہیں۔ جب کچھ وقت گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو۔ اپنے دروازے بند کر لو اور اللہ کا نام لو، کیونکہ شیطان بند دروازہ نہیں کھولتا، اپنے پانی کے مشکیزوں کا منہ باندھ لو اور اللہ کا نام لو، اپنے برتنوں کو کسی بھی چیز سے ڈھانپ دو اور اللہ کا نام لو اور اپنے چراغ بجھا دو۔
Reference: بخاری: ۵۶۲۳