Loading...
Language: Urdu
صبح کے وقت تین بار کہیں:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔
اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق، اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابن ماجہ: ۹۲۵