Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے: ہم شمار کرتے تھے کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک مجلس میں سو بار یہ دعا پڑھتے تھے -
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَىَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ
ربِ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
اے اللہ مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۵۱۶