Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی نیند کے دوران خوفزدہ ہو جائے، تو وہ یہ کہے:
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ (التَّامَّاتِ) مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَ(مِنْ) شَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ وَأَنْ يَحْضُرُوْنِ
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ۔
میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کے غضب اور اس کی سزا سے، اس کے بندوں کے شر سے اور شیطانوں کے وسوسوں سے اور ان کی موجودگی سے۔
Reference: حسن (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۲۸