Loading...
Language: Urdu
بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي، وَبِكَ أَرْفَعُهُ، فَإِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا، بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ
بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي، وَبِكَ أَرْفَعُهُ، فَإِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ۔
تیرے نام سے میرے رب، میں لیٹتا ہوں اور تیرے نام سے میں اٹھتا ہوں، سو اگر تو میری جان قبض کر لے تو اس پر رحم فرما، اور اگر تو میری جان واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرما جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔
Reference: البخاری ۱۱/۱۲۶ نمبر ۶۳۲۰، مسلم ۴/۲۰۸۴ نمبر ۲۷۱۴