Loading...
Language: Urdu
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا، وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ
أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ۔
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا اس کے بعد کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا (سلایا تھا) اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
Reference: البخاری، حوالہ العسقلانی، فتح الباری ۱۱/۱۱۳ نمبر ۶۳۱۴؛ مسلم ۴/۲۰۸۳ نمبر ۲۷۱۱