Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيْهِ أَسْأَلُكَ خَيْرَهُ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا، وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا۔
اے اللہ، تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں، تو نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور اس شر سے جس کے لیے یہ بنایا گیا۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۱۷۶۷