Loading...
Language: Urdu
تُبْلَی وَيُخْلِفُ اللَّهُ تَعَالَی
تُبْلِي وَيُخْلِفُ اللہُ تَعَالَى۔
تم اسے پرانا کرو اور اللہ تعالیٰ اس کی جگہ اور دے۔ صحابہ کرام یہ دعا کرتے تھے جب وہ کسی کو نئے کپڑے پہنے ہوئے دیکھتے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۴۰۲۰