Loading...
Language: Urdu
ام سلمہ (رضی اللہ عنہا) نے فرمایا، جب بھی رسول (ﷺ) میرے گھر سے باہر جاتے وہ آسمان کی طرف دیکھ کر یہ الفاظ پڑھتے-
اَللَّـهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ، أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ، أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ، أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ، أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ۔
اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیا جاؤں، یا پھسل جاؤں (یعنی غیر ارادی طور پر گناہ کر بیٹھوں) یا پھسلایا جاؤں، یا ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، یا بیوقوفی کروں یا میرے ساتھ بیوقوفی کی جائے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۵۰۹۴