Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللہِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا۔
اے اللہ! میں تجھ سے داخل ہونے اور باہر جانے دونوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں؛ اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے، اور اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اللہ ہمارے رب پر ہم نے بھروسہ کیا۔
Reference: حسن (ابن باز)۔ ابو داؤد: ۵۰۹۶