Loading...
Language: Urdu
بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا، وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا۔
اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اپنے رب اللہ پر ہم نے بھروسہ کیا۔
Reference: [۱] حسن (ابن باز)۔ ابو داؤد: ۵۰۹۶ [۲] مسلم: ۲۰۱۸