Loading...
Language: Urdu
انس سے روایت ہے: نبی (ﷺ) جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو فرماتے:
بِسْمِ اللَّهِ، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اللہُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا، وَفِي لِسَانِي نُورًا، وَاجْعَلْ فِي سَمْعِي نُورًا، وَاجْعَلْ فِي بَصَرِي نُورًا، وَاجْعَلْ مِنْ خَلْفِي نُورًا، وَمِنْ أَمَامِي نُورًا، وَاجْعَلْ مِنْ فَوْقِي نُورًا، وَمِنْ تَحْتِي نُورًا۔ اللہُمَّ أَعْطِنِي نُورًا۔
اللہ کے نام سے۔ اے اللہ، میں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Reference: بخاری: ۱۴۲