Loading...
Language: Urdu
مؤذن کی شہادت (یعنی اشھد ان محمد...) کہنے کے بعد سننے والے یہ ذکر کریں گے -
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا
بِسْمِ اللہِ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللہِ، اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ، اللہُمَّ اعْصِمْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور یہ کہ محمد (ﷺ) اس کے بندے اور رسول ہیں۔ میں اللہ کے رب ہونے، محمد (ﷺ) کے رسول ہونے اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہوں۔
Reference: مسلم: ۳۸۶