Loading...
وضو سے پہلے کی دعا (وضو کی دعا)
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) نے فرمایا کہ جو بسم اللہ نہیں کہتا اس کا وضو باطل ہو جاتا ہے۔
بِسْمِ اللَّهِ
بِسْمِ اللہِ۔
اللہ کے نام سے۔
Reference: ارواء الغلیل ۱/۱۲۲، ابن ماجہ نمبر ۳۹۷