Loading...
Language: Urdu
جب بھی اللہ کے رسول (ﷺ) مسجد میں داخل ہوتے تو درود پڑھتے تھے۔ پھر کہتے:
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوْبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔
اے اللہ، میرے گناہ معاف فرما اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابن ماجہ: ۷۷۱