Loading...
Language: Urdu
بسر بن ارطاۃ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے: میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو اس طرح کی دعائیں مانگتے ہوئے سنا -
اَللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآَخِرَةِ
اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ
اے اللہ! ہمارے تمام کاموں کا انجام اچھا فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
Reference: صحیح (سیوطی)۔ جامع الصغیر: ۱۴۵۰