Loading...
رکوع میں دعا (سبحان ربی العظیم)
Language: Urdu
یہ تسبیح کم از کم تین بار کہیں:
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ۔
پاک ہے میرا رب عظمت والا۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۲۶۲