Loading...
رکوع کے لیے دعا (سبحان ربی العظیم وبحمدہ)
Language: Urdu
یہ تسبیح کم از کم تین بار کہیں:
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ۔
پاک ہے میرا عظمت والا رب اور اسی کی تعریف ہے۔
Reference: حسن سند (شعیب الارناؤط)۔ ابو داؤد: ۸۷۰