Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ خَشَعَ لَكَ سَمْعِيْ وَبَصَرِيْ وَمُخِّيْ وَعِظَامِيْ وَعَصَبِيْ
اللہُمَّ لَكَ رَكَعْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، خَشَعَ لَكَ سَمْعِي، وَبَصَرِي، وَمُخِّي، وَعَظْمِي، وَعَصَبِي۔
اے اللہ، تیرے لیے میں نے رکوع کیا اور تجھ پر میں ایمان لایا اور تیرا میں نے حکم مانا۔ تیرے سامنے میری سماعت عاجز ہے، اور میری بصارت، میرا دماغ، میری ہڈیاں، اور میرے اعصاب۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۷۶۰