Loading...
Language: Urdu
عوف بن مالک اشجعی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (ﷺ) رکوع میں یہ کہتے تھے:
سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَكُوْتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ
سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ، وَالْمَلَكُوتِ، وَالْكِبْرِيَاءِ، وَالْعَظَمَةِ۔
پاک ہے وہ جو طاقت، بادشاہی، عظمت اور بڑائی کا مالک ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۸۷۳