Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) نے کہا کہ نبی (ﷺ) رکوع اور سجدہ میں فرماتے تھے:
سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوْبُ اِلَيْكَ
سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ۔
پاک ہے تو اے اللہ، اور تعریف تیرے ہی لیے ہے۔ میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں (گناہ سے)۔
Reference: حسن (البانی)۔ سلسلۃ الصحیحہ: ۳۰۳۲