Loading...
رکوع کے بعد دعا (سمع اللہ لمن حمدہ)
Language: Urdu
رکوع سے اٹھنے کی دعا:
سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ۔
اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔
Reference: بخاری: ۷۹۶