Loading...
سجدے میں دعا (سبحان ربی الاعلیٰ)
Language: Urdu
کم از کم تین بار کہیں:
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى
اللہُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ، دِقَّهُ وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ، وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ۔
پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔
Reference: مسلم: ۷۷۲