Loading...
Language: Urdu
کم از کم تین بار کہیں:
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى وَبِحَمْدِهِ
اللہُمَّ لَكَ أَسْجُدُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، أَنْتَ رَبِّي، سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي شَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللہُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ۔
پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے اور اسی کی تعریف ہے۔
Reference: حسن سند (شعیب الارناؤط)۔ ابو داؤد: ۸۷۰