Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) رکوع اور سجدے میں فرمایا کرتے تھے:
سُبُّوحٌ، قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ۔
پاک (ہے تو)، مقدس (ہے تو)، فرشتوں اور روح کا رب۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۸۷۲