Loading...
Language: Urdu
دس بار کہیں -
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ جو شخص یہ دعا دس بار کہے گا، وہ اس شخص کی طرح ہو گا جس نے اسماعیل (علیہ السلام) کی اولاد میں سے چار غلام آزاد کیے۔
Reference: بخاری نمبر: ۶۴۰۳؛ مسلم نمبر: ۲۶۹۳