Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ)، سجدہ کرتے اور فرماتے:
اَللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَصَوَّرَهُ، فَأَحْسَنَ صُوْرَتَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
اللہُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَصَوَّرَهُ فَأَحْسَنَ صُورَتَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللہُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ۔
اے اللہ، میں نے تیرے لیے سجدہ کیا، اور تیرے لیے میں نے فرمانبرداری کی، اور تجھ پر میں ایمان لایا۔ میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اور اسے صورت دی اور اس کی صورت کو بہترین بنایا، اور اسے کان اور آنکھیں دیں۔ بابرکت ہے اللہ، جو بہترین خالق ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ نسائی: ۱۱۲۶