Loading...
Language: Urdu
نبی ﷺ نے فرمایا، جو شخص دن میں ۱۰۰ بار کہے -
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا، جو شخص دن میں ۱۰۰ بار (مذکورہ دعا) کہے گا اس کے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے چاہے وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
Reference: بخاری: ۶۴۰۵