Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
اللہُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اے اللہ، رحمت نازل فرما محمد (ﷺ) پر اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر، جیسا کہ تو نے رحمت کی ابراہیم کی آل پر۔ اور برکت نازل فرما محمد (ﷺ) پر اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر، جیسا کہ تو نے برکت کی ابراہیم کی آل پر، بیشک تو تعریف کے لائق اور بزرگی والا ہے۔
Reference: بخاری: ۳۳۶۹