Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
اللہُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابًا يَسِيرًا۔
اے اللہ! میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور قبر کے عذاب سے، اور زندگی اور موت کی آزمائش سے، اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے۔
Reference: مسلم: ۵۸۸