Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا۔
اے اللہ، میں تجھ سے ہر بھلائی کا سوال کرتا ہوں، جلد ملنے والی ہو یا دیر سے، جو میں جانتا ہوں اور جو میں نہیں جانتا۔ اے اللہ، میں ہر برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جلد آنے والی ہو یا دیر سے، جو میں جانتا ہوں اور جو میں نہیں جانتا۔ اے اللہ، میں تجھ سے اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جو تیرے بندے اور نبی (ﷺ) نے تجھ سے مانگی، اور میں اس برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس سے تیرے بندے اور نبی (ﷺ) نے پناہ مانگی۔ اے اللہ، میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کا جو اس کے قریب کر دے، قول یا عمل میں، اور میں جہنم سے اور اس چیز سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو اس کے قریب کر دے، قول یا عمل میں۔ اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ فیصلہ جو تو نے میرے لیے کیا ہے اسے خیر بنا دے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابن ماجہ: ۳۸۴۶