Loading...
Language: Urdu
قبر کے عذاب، زندگی اور موت کی آزمائشوں اور دجال سے، گناہ اور قرض سے حفاظت:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْـيَا وَالْمَمَاتِ. اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ۔
اے اللہ، میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ، میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Reference: بخاری: ۸۳۲