Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ
اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ۔
اے اللہ! میں بخل سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں بزدلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں ناکارہ بڑھاپے تک پہنچا دیا جاؤں، اور میں دنیا کے فتنوں اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Reference: بخاری: ۶۳۷۴