Loading...
Language: Urdu
بریدہ ابن حصیب (رضی اللہ عنہ) نے کہا: نبی (ﷺ) نے ایک آدمی کو دعا کرتے ہوئے سنا، اور وہ کہہ رہا تھا:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي اَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِيْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
يَا رَبِّ سَجَدَ لَكَ سَوَادِي۔
اے اللہ، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس بات کے واسطے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اکیلا معبود، مخلوق سے بے نیاز، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا، اور کوئی اس کے برابر نہیں ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۴۹۳