Loading...
Language: Urdu
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں، وہ زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Reference: حسن (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۳۴