Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا 'چار کلمات اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہیں۔ ان میں سے جس سے بھی شروعات کرو کوئی حرج نہیں (اللہ کا ذکر کرتے ہوئے)۔ اور وہ ہیں -
سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ پاک ہے، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ [۱] اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا، '(ان کلمات) کا کہنا مجھے ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔ [۲]
Reference: [۱] مسلم: ۲۱۳۷ [۲] مسلم: ۲۶۹۵