Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) ہر فرض نماز کے بعد یہ دعا فرماتے تھے:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اَللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِىَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ، کوئی اسے روک نہیں سکتا جو تو عطا کرے اور کوئی اسے دے نہیں سکتا جسے تو روک لے، اور کسی دولت مند یا عزت والے کو اس کی دولت یا عزت تیرے (عذاب) کے مقابلے میں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی، کیونکہ ساری دولت اور عزت تیری طرف سے ہے۔
Reference: بخاری: ۸۴۴