Loading...
Language: Urdu
ہر فرض نماز کے بعد، سورہ اخلاص ایک بار:
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِهِ۔
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (۱) کہہ دیجئے، 'وہ اللہ ہے، (جو) ایک ہے۔ (۲) اللہ، بے نیاز ہے۔ (۳) نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ (۴) اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے۔' (سورہ اخلاص: ۱-۴) سورہ فلق ایک بار: شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (۱) کہہ دیجئے، 'میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی۔ (۲) ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ (۳) اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ (۴) اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ (۵) اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔' (سورہ فلق: ۱-۵) سورہ ناس ایک بار: شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (۱) کہہ دیجئے، 'میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی۔ (۲) لوگوں کے بادشاہ کی۔ (۳) لوگوں کے معبود کی۔ (۴) وسوسہ ڈالنے والے (شیطان) کے شر سے جو پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ (۵) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ (۶) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے۔' (سورہ ناس: ۱-۶)
Reference: [۱] صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۵۲۳ [۲] حسن (البانی)۔ ابو داؤد: ۵۰۸۲