Loading...
سبحان اللہ کہنے کے فوائد
Language: Urdu
نبی ﷺ نے فرمایا، جو شخص ۱۰۰ بار کہے -
سُبْحَانَ اللَّهِ
سُبْحَانَ اللَّهِ
اللہ کتنا پاک ہے۔ ایک ہزار نیکیاں (اس کے نامہ اعمال میں) لکھی جاتی ہیں اور ایک ہزار گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔
Reference: مسلم: ۲۶۹۸