Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ غْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَسْرَفْتُ وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي أَنْتَ الْمُقَدِّمُ، وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِهِ۔
اے اللہ، میرے وہ گناہ معاف فرما دے جو میں نے پہلے کیے اور جو میں نے بعد میں کیے، اور جو میں نے چھپا کر کیے اور جو میں نے اعلانیہ کیے، اور جو میں نے زیادتی کی، اور وہ گناہ جنہیں تو مجھ سے بہتر جانتا ہے۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
Reference: [۱] مسلم: ۷۷۱ [۲] صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۵۰۹