Loading...
Language: Urdu
صہیب (رضی اللہ عنہ) نے کہا: نبی (ﷺ) نماز کے آخر میں یہ دعا فرماتے تھے:
اَللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِيْنِيَ الَّذِي جَعَلْتَهُ عِصْمَةَ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِيْ، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ نِقْمَتِكَ، وَأَعُودُ بِكَ مِنْكَ، اَللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِهِ: عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ۔
اے اللہ، میرے دین کی اصلاح فرما جسے تو نے میرے لیے بچاؤ بنایا ہے، اور میری دنیا کی اصلاح فرما جس میں تو نے میری روزی رکھی ہے۔ اے اللہ، میں تیرے غضب سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں، اور تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں، اور میں تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ، کوئی اسے روک نہیں سکتا جو تو عطا کرے اور کوئی اسے دے نہیں سکتا جسے تو روک لے، اور کسی دولت مند کی دولت تیرے سامنے فائدہ نہیں دے سکتی۔
Reference: حسن (ابن حجر)۔ الفتوحات الربانیہ ۳/۷۱