Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوْبِي وَخَطَايَايَ كُلَّهَا اَللَّهُمَّ أَنْعِشْنِيْ وَاجْبُرْنِيْ وَاهْدِنيْ لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَالْأَخْلَاقِ فَإِنَّهُ لَا يَهْدِيْ لِصَالِحِهَا وَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ
اللہُ أَكْبَرُ۔
اے اللہ! میری تمام خطائیں اور میرے گناہ معاف فرما۔ اے اللہ! مجھے ہمت دے اور میرا حال درست فرما۔ مجھے اچھے اعمال اور اچھے اخلاق کی ہدایت دے۔ کیونکہ تیرے سوا کوئی اچھائی کی طرف ہدایت نہیں دے سکتا اور تیرے سوا کوئی برائی کو دور نہیں کر سکتا۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الجامع: ۱۲۶۶