Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِيْ وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِيْ وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِيْ
اللہُ أَكْبَرُ۔
اے اللہ، میرا گناہ معاف فرما، اور میرے گھر میں وسعت دے، اور مجھے اس میں برکت دے جو تو نے مجھے رزق دیا ہے۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الجامع: ۱۲۶۵