Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) وتر کی نماز کے آخر میں فرماتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُــوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِيْ ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ، فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ، فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ۔
اے اللہ، میں تیرے غضب سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں۔ میں تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں۔ میں تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ میں تیری تعریف کا شمار نہیں کر سکتا، تو ویسا ہی ہے جیسا تو نے اپنی تعریف کی ہے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۴۲۷