Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اهْدِنِيْ فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِيْ فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِيْ شَرَّ مَا قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِيْ وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ تَبارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ۔
اے اللہ، مجھے ہدایت دے ان لوگوں میں جنہیں تو نے ہدایت دی، اور مجھے عافیت دے ان لوگوں میں جنہیں تو نے عافیت دی، اور مجھے اپنی سرپرستی میں لے ان لوگوں میں جنہیں تو نے اپنی سرپرستی میں لیا۔ مجھے اس میں برکت دے جو تو نے مجھے دیا ہے۔ مجھے اس شر سے بچا جو تو نے مقدر کیا ہے۔ بیشک تو حکم دیتا ہے اور تجھے حکم نہیں دیا جاتا، اور وہ ذلیل نہیں ہوتا جسے تو اپنی سرپرستی میں لے اور وہ عزت نہیں پاتا جسے تو دشمن رکھے۔ اے ہمارے رب، تو بابرکت اور بلند ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۴۲۵