Loading...
Language: Urdu
جو شخص کہے -
سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ
اللہ پاک ہے، عظمت والا، اور میں اس کی حمد کرتا ہوں۔ اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگایا جائے گا۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۴۶۴