Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) نے فرمایا، جب تم میت کو قبر میں رکھو تو کہو:
بِسْمِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ
بِسْمِ اللہِ وَفِي سَبِيلِ اللہِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللہِ۔
اللہ کے نام سے، اللہ کے راستے میں اور اللہ کے رسول (ﷺ) کی ملت پر۔
Reference: صحیح. ابن ماجہ: ۱۲۷۰