Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ (إِنَّهُ) عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ كَانَ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ اَللَّهُمَّ إِنْ كَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِي إِحْسَانِهِ وَإِنْ كَانَ مُسِيْئًا فَتَجَاوَزْ عَنْ سَيِّئَاتِهِ اَللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُ
اللہُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَسَلَفًا وَأَجْرًا۔
اے اللہ، یہ آدمی تیرا بندہ ہے، تیرے بندے کا بیٹا، تیری بندی کا بیٹا۔ یہ گواہی دیتا تھا کہ تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد (ﷺ) تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔ اور تو اس سے زیادہ واقف ہے۔ اے اللہ، اگر یہ نیک کام کرنے والا ہے، تو اس کی نیکی میں اضافہ فرما۔ اور اگر اس نے گناہ کیا ہے، تو اسے معاف فرما۔ اے اللہ، ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ کر اور اس کے بعد ہمیں فتنے میں نہ ڈال۔
Reference: صحیح موقوف (البانی)۔ الموطا: ۵۳۹