Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ أَمَتُكَ وَبِنْتُ أَمَتِكَ اِحْتَاجَتْ إِلَى رَحْمَتِكَ، وَأَنْتَ غَنِيٌّ عَنْ عَذَابِهَا، إِنْ كَانَتْ مُحْسِنَةً فَزِدْ فِي حَسَنَاتِهَا، وَإِنْ كَانَتْ مُسِيئَةً فَتَجَاوَزْ عَنْهَا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللہُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا۔
اے اللہ، یہ تیری بندی ہے اور تیری بندی کی بیٹی، یہ تیری رحمت کی محتاج ہے، اور تو اس کے عذاب سے بے نیاز ہے۔ اگر یہ نیک تھی تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما، اور اگر یہ گناہگار تھی تو اسے معاف فرما۔
Reference: صحیح (البانی)۔ الحاکم: ۱/۳۵۹