Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) جب روزہ افطار کرتے تو فرماتے:
ذَهَبَ الظَّمَاءُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللہُ۔
پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا، اگر اللہ نے چاہا۔
Reference: [۱] حسن (البانی)۔ ابو داؤد: ۲۳۵۷ [۲] ضعیف (البانی)۔ ابو داؤد: ۲۳۵۸